خیبرپختونخوا اسمبلی نے پولیس ایکٹ 2024 میں ترمیم کا بل منظور کرلیا

پشاور (صباح نیوز)خیبرپختونخوا اسمبلی نے پولیس ایکٹ 2024 میں ترمیم کا بل منظور کرلیا، بل کے تحت وزیراعلی کو  پولیس کے عمومی اور خصوصی امور سے متعلق باخبر  رکھاجائیگا،گریڈ 18 اور  اس سے اوپر کے پولیس تبادلے کے لیے وزیراعلی مزید پڑھیں