خواتین کا ہر ماہ پانچ منٹ کا خود معائنہ چھاتی کے کینسر کا ابتدائی مرحلے میں پتہ لگانے میں مدد دے سکتا ہے،خاتون اول بیگم ثمینہ علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)خاتون اول بیگم ثمینہ علوی نے چھاتی کے کینسر، دماغی صحت اور تندرستی کے بارے میں شعور بیدار کرنے کے ساتھ ساتھ خصوصی افراد کو معاشرے کا مفید حصہ بنانے کیلئے ان کے حقوق کی حمایت کے لئے مزید پڑھیں