خان صاحب ملکی ترقی کا ایک منصوبہ بتادیں جو انہوں نے شروع کیا ہو، نواز شریف

 نیویارک(صباح نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں عوام کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کے لئے 40سے 50ارب روپے دیاگیا، آپ لوگوں نے خیبرپختونخوا میں پبلک ویلفیئر کے لئے کیا کیا؟ میڈیا رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں