حکومت کی موثر پالیسیوں سے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر20 ارب ڈالر تک پہنچ گئے،علی محمد خان

اسلا م آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینٹ کااجلاس شروع ہوا توسینٹ کو بتایا گیا کہ حکومت کی موثر پالیسیوں کے نتیجے میں ملک کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر بیس ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔ پارلیمانی مزید پڑھیں