حکومت کی جانب سے بارش متاثرین فنڈزسے بدعنوانی لمحہ فکریہ ہے، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ حکومت کی جانب سے بارش متاثرین فنڈزسے بدعنوانی لمحہ فکریہ ہے ہڑتالی اساتذہ کے مسائل حل مطالبات تسلیم کیے جائیں ۔بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ نے بلوچستان کو بہت زیادہ متاثرکیا مزید پڑھیں