حکومت پنجاب خواتین کے تحفظ اور حقوق کی پاسداری کیلئے پر عزم ہے،مریم نواز

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب خواتین کے تحفظ اور حقوق کی پاسداری کے لیے پر عزم ہے ، خواتین میری ریڈ لائن ہیں، خواتین پر تشدد یا ظلم قطعاً برداشت نہیں۔خواتین کے خلاف تشدد مزید پڑھیں