حکومت پاکستان اور ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کامیاب

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت پاکستان اور کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے اور اس حوالہ سے معاہدہ بھی طے پاگیا۔ اس بات کا اعلان سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد مزید پڑھیں