کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ طوفانی بارشوں نے بلوچستان کا زراعت ،مال مویشی ،معیشت ،مواصلاتی نظام تباہ کرکے رکھ دیا حکومت متاثرین کو بروقت امداددینے میں ناکام ،تباہی وبربادی رپورٹس واندازوں سے بہت زیادہ ہے مزید پڑھیں