حکومت فوجی آپریشنز اور ڈرون حملوں کے ذریعے معصوم شہریوں کا خون بہا رہی ہے، ڈاکٹر عطا الرحمن

لاہو ر (صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر عطاء الرحمن نے بابوزو کاٹلنگ مردان میں ڈرون حملہ کی شدید مذمت کی ہے اور اسے ریاستی جبر اور ظلم کی بدترین مثال قرار دیا ہے ۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں