حکومت طلبہ یونین انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنائے،ڈاکٹر خالد محمود خان

راولاکوٹ(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر اسمبلی کا طلبہ یونین کی بحالی کی قرارداد خوش آئند حکومت یونین کے انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنائے ،طلبہ یونین کی بحالی مزید پڑھیں