حکومت سیلاب متاثرین کی بحالی اوران کو ریلیف دینے میں مخلص وسنجیدہ نہیں،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ حکومت سیلاب سے متاثرہ زمینداروں سمیت عوام کے نقصانات کا ازالہ کرے، دنیا بھر سے امداد غائب کرنے کے بجائے متاثرہ خاندانوں کو دیانت داری سے خرچ کی جائے، بلوچستان مزید پڑھیں