حکومت ،مالیاتی ادارے اتفاق رائے پیدا کریں توسودی نظام کا خاتمہ آسان ہوسکتاہے، شرعی عدالت

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی شرعی عدالت میں سودی نظام معیشت کے خلاف مقدمات کی سماعت کے دوران سٹیٹ بینک نے اسلامی نظام بینک کاری کے لیے اقدامات کی مفصل رپورٹ جمع کرادی جبکہ عدالت نے آبزرویشن دی ہے کہ سودی مزید پڑھیں