حکومتی اقدامات سے معیشت میں نمایاں بہتری آئی،بجٹ آئی ایم ایف کی مشاورت سے تیار ہوا ،محمد اورنگزیب

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بجٹ آئی ایم ایف کی مشاورت سے تیار ہوا ، حکومتی اقدامات سے معیشت میں نمایاں بہتری آئی ،مہنگائی کی شرح 38 سے کم ہو کر 12 فیصد مزید پڑھیں