حکومت،حزب اختلاف ایک دوسرے کو نیچا دکھانے میں مصروف ہیں۔مولانا حامد الحق

پشاور(صباح نیوز)جمعیت علما اسلام (س)کے امیر مولانا حامد الحق حقانی نے کہاہے کہ ہم ملک میں دین کی سربلندی اور غلبہ اسلام کے لئے کوشاں ہیں ، ہمارے بڑوں نے اپنی زندگیاں اس ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ کے مزید پڑھیں