حکمران طبقے کی کوئی قوم اور زبان نہیں ہوتی یہ مفادات کے لیے اکٹھا ہوتے ہیں،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکمران طبقے کی کوئی قوم اور زبان نہیں ہوتی ،یہ اپنے مفادات کے لیے اکٹھا ہوتے ہیں،بنگلہ دیش کے عوام متحد ہوگئے اور شیخ حسینہ واجد کی حکومت مزید پڑھیں