حکمرانوں نے مسلسل مہنگائی کے نشتر چلا کر عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی لوٹ مار اور عیاشیوں کا خمیازہ عوام بھگت رہے ہیں، ملک کوآئی ایم ایف کی بھیک کے سہارے نہیں چلا جا سکتا۔ سودی معاشی مزید پڑھیں