حکمرانوں میں دیانت داری ہوتی تو گوادرسی پیک سے بلوچستان کیساتھ پورے ملک کو ترقی دی جاسکتی تھی ۔ مولاناہدایت الرحمان بلوچ

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ سیکورٹی فورسزایف سی وکوسٹ گارڈزکو شاہراہوں وبارڈرزکے کاروبار سے ہٹاکر عوام کوجائزقانونی تجارت کے مواقع فراہم کیے جائیں سیکورٹی فورسز،ایف سی وکوسٹ گارڈزکا بھتہ ورشوت ان کے مزید پڑھیں