حماس قیادت کا ترکیہ کے وزیر ابراہیم کالین سے ٹیلیفونک رابطہ

غزہ (صباح نیوز) اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) کی قیادت نے ترکی کے وزیرِ انٹیلیجنس ڈاکٹر ابراہیم کالین کے ساتھ غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے جاری مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا، جو قطری دارالحکومت دوحہ میں ہو رہے ہیں۔ شوریٰ مزید پڑھیں