حماس رہنماؤں کو غزہ چھوڑ کر نکل جانا چاہیے،برطانوی وزیر خارجہ

 لندن(صباح نیوز) برطانیہ کے سابق وزیراعظم اور موجودہ وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف برسر پیکار فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنماؤں کو غزہ چھوڑ کر نکل جانا چاہیے۔ ہاؤس آف لارڈ میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں