حقوق کے حصول کیلئے چار دنوں سے دھرنا جاری ہے،مولانا ہدایت الرحمان بلوچ

کوئٹہ(صباح نیوز) جماعت اسلامی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری وبلوچستان کو حق دو تحریک کے روح رواں مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ کہاں سے آرہے ہوکہاں جارہے ہو،شناختی کارڈ دکھادو،لاشیں ،لاپتہ افراد ،چیک پوسٹوں پرتذلیل مزید برداشت نہیں کریں گے مزید پڑھیں