حالیہ سیلاب کی تباہ کاریاں2010ء کے سیلاب سے بھی کئی گنا زیادہ ہیں،عمران خان

ڈیر ہ اسماعیل خان( صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حالیہ سیلاب کی تباہ کاریاں2010ء کے سیلاب سے بھی کئی گنا زیادہ ہیں، پاکستان کیلئے ڈیمز کی تعمیربے حد ضروری ہے، سیلابی پانی مزید پڑھیں