حالیہ بارشوں نے پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت کے صوبہ میں ترقیاتی کاموں کے دعوؤں کی نفی کردی ہے،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے کہاہے کہ حالیہ بارشوں نے پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت کے صوبہ میں ترقیاتی کاموں کے دعووں کی نفی کردی ہے۔گذشتہ 14سالوں سے پیپلزپارٹی سندھ میں برسراقتدار ہے مگرکراچی سمیت سندھ مزید پڑھیں