حافظ نعیم الرحمن کا اسماعیل ہانیہ سے ٹیلی فون پر رابطہ ، صاحبزادوں کی شہادت پر اظہار تعزیت

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے نو منتخب امیر حافظ نعیم الرحمن کا حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ سے ٹیلی فون پر رابطہ ، حافظ نعیم الرحمن نے اسماعیل ہانیہ سے ان کے بیٹوں اور پوتوں کی شہادت پر جماعت اسلامی مزید پڑھیں