جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس ، شاہ محمود قریشی سمیت مزید 14 ملزمان پر فرد جرم عائد،تمام ملزمان کی جانب سے صحت جرم سے انکار

راولپنڈی (صباح نیوز)جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں شاہ محمود قریشی سمیت مزید 14 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔جمعرات کو اڈیالہ جیل راولپنڈی میں جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت  ہوئی جس کے دوران مزید پڑھیں