جو لکھا گویا ہے پتھر کی لکیر…تحریر احمد حاطب صدیقی (ابونثر)

ڈاکٹر طاہر مسعود بہت شُستہ اور شائستہ زبان لکھتے ہیں۔ آج کل اپنی داستان لکھ رہے ہیں۔ داستان لکھتے لکھتے یہ بھی لکھ بیٹھے کہ ’’میں جو کچھ بھی لکھ رہا ہوں اپنے حافظے پر بھروسا کرکے رقم کررہا ہوں مزید پڑھیں