جوڈیشل ایکٹوازم کا وقت نہیں ہے۔۔۔تحریر مزمل سہروردی

آئین پاکستان کی قانونی لڑائی سپریم کورٹ پہنچ تک پہنچ چکی ہے۔ حکومت نے ایک ریفرنس دائر کیا ہے، جس میں عدالت عظمی سے رائے مانگی گئی ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے موقعے پر کیا منحرف ارکان اسمبلی کا مزید پڑھیں