جموں وکشمیر میں تین دہائیوں کے دوران 11ہزار255 سے زائد خواتین کی بے حرمتی کی گئی

سری نگر(صباح نیوز) تنازعات میں جنسی تشدد کے خاتمے کے عالمی دن  کے موقع پر ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ تین دہائیوں کے دوران 11ہزار255 سے زائد خواتین کی بے حرمتی کی ہے۔بھارت حق خود ارادیت مزید پڑھیں