جماعت اسلامی 5جنوری یوم حق خودارادیت کے طور پر پوری دنیامیں منائے گی۔ ڈاکٹر محمد مشتاق خان

  اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتا ق خان نے اعلان کیا ہے کہ جماعت اسلامی 5جنوری یوم حق خودارادیت کے طور پر پوری دنیامیں منائے گی۔دنیا میں جہاں بھی کشمیری مقیم ہیں مزید پڑھیں