جماعت اسلامی کا81واں یومِ تاسیس،صوبائی دفتر قبا آڈیٹوریم میں پرچم کشائی کی تقریب،اسداللہ بھٹو،محمد حسین محنتی کا خطاب

کراچی( صبا ح نیوز)  جماعت اسلامی پاکستان کے 81ویں یومِ تاسیس کے موقع پر صوبائی دفتر قبا آڈیٹوریم میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، مرکزی نائب امیر اسداللہ بھٹو، صوبائی امیر محمد حسین محنتی، نائب قیم مولانا مزید پڑھیں