جماعت اسلامی کا قافلۂِ سخت جاں اور حافظ نعیم الرحمٰن : تحریر عرفان صدیقی

لگ بھگ 83 برس بعد، جماعت اسلامی کا قافلۂِ سخت جاں سید مودودی، میاں طفیل محمد، قاضی حسین احمد، سید منور حسن اور سراج الحق سے ہوتا ہوا، عروس البلاد کراچی کے مردِآتش بجاں، حافظ نعیم الرحمن تک آن پہنچا مزید پڑھیں