جماعت اسلامی نے شمالی پنجاب کے13اضلاع سے 63روزہ انتخابی مہم کا آغازکردیا

راولپنڈی ( صباح نیوز) جماعت اسلامی نے شمالی پنجاب کے13اضلاع سے 63روزہ انتخابی مہم کی تقریبات کا آغازکردیا صوبے بھرمیں انتخابی جلسے ، کارنرمیٹنگز،الیکشن دفاترکے افتتاح اور یلیوں سمیت دیگرایونٹس کاانعقاد کیا گیا ، امیرصوبہ پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے جہلم مزید پڑھیں