جماعت اسلامی نے اندرون سندھ ڈاکو راج کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرار داد جمع کرا دی

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق نے اندرون سندھ امن وامان کی مخدوش صورتحال اور ڈاکوراج کے خلاف سندھ اسمبلی میں قراردادجمع کرادی، قرارداد میں کہا گیا ہے کہ سندھ میں بڑھتی ہوئی بدامنی،ڈاکو راج اور اغوا مزید پڑھیں