جماعت اسلامی ملکی تاریخ کی سب سے بڑی قومی رضاکار مہم شروع کرے گی ، سراج الحق کا اعلان

تیمرگرہ (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اعلان کیا ہے کہ جماعت اسلامی ملکی تاریخ کی سب سے بڑی قومی رضاکار مہم کا آغاز کرنے جا رہی ہے جس کے تحت دس لاکھ افراد کو قدرتی آفات یا خدانخواستہ مزید پڑھیں