جماعت اسلامی مقصد کے حصول کے لیے جدوجہد جاری رکھے گی۔ راشد نسیم

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے کہا ہے کہ اسلامی ریاست میں اقتدار اعلیٰ اللہ کے پاس ہوتا ہے، حکمران صرف اسے نافذ کرتے ہیں۔ یہ ممکن نہیں کہ ایک اسلامی ملک میں جوے، شراب، ظلم اور جبر مزید پڑھیں