جماعت اسلامی ظالم اشرافیہ،مہنگائی ،بے حکمرانوں سے نجات کے لیے پْرامن جمہوری جدوجہد کر رہی ہے۔مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ ( صباح نیوز)جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ جماعت اسلامی ظالم اشرافیہ،مہنگائی ،بے حکمرانوں سے نجات کے لیے پْرامن جمہوری جدوجہد کر رہی ہے۔ وقت کا تقاضا ہے کہ اقتدار دیانت دار حقیقی دین دار مزید پڑھیں