جماعت اسلامی بین الاقوامی استعمار کے غلاموں کے خلاف میدان عمل میں ہے ۔ سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ نظریے کی بنیاد پر بننے والا ملک بد قسمتی سے 74 سالوں سے نظریاتی قیادت اور سیاست سے محروم ہے۔لوٹا کریسی اور مفادات کے کلچر نے عوام کو ہمیشہ مایوس مزید پڑھیں