جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھے گا توکیا ہم غیر آئینی ہیں،جسٹس منصورعلی شاہ

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئرترین جج جسٹس سید منصورعلی شاہ نے ٹیکس کے حوالہ سے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ اس وقت کوئی آئینی بینچ نہیں تو یہ جو غیر آئینی بینچ مزید پڑھیں