ثاقب نثار کی آڈیوکے بعد نواز شریف کیخلاف کیسز کی کوئی حیثیت نہیں رہی ،رانا ثناء اللہ

فیصل آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر راناثناء اللہ نے کہاہے کہ ثاقب نثارسمیت ریٹائرڈججزکے آڈیواوربیان حلفی منظرعام پرآنے کے بعدمیاں نوازشریف اورمریم نوازکے خلاف بنائے گئے کیسزاورفیصلوں کی کوئی قانونی اوراخلاقی حیثیت نہیں رہی۔توقع ہے کہ بہت جلدباپ مزید پڑھیں