ثاقب نثار آڈیو ٹیپ،تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل کیلئے اٹارنی جنرل سے معاونت طلب

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے  ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل کی تشکیل کے لئے اٹارنی جنرل آف پاکستان کو معاونت فراہم کرنے کیلئے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔ مزید پڑھیں