تیونس، یہودی عبادت گاہ کے قریب فائرنگ،2 سیاحوں سمیت 4 افراد ہلاک ،10زخمی

تیونس (صباح نیوز)تیونس میں افریقہ کی قدیم ترین یہودی عبادت گاہ کے قریب فائرنگ سے دو سیاحوں سمیت 4 افراد ہلاک اور10زخمی ہوگئے، سکیورٹی فورسز نے حملہ آور پولیس اہلکار کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ تیونس کے مزید پڑھیں