تیرہ اگست کو قوم کو بتائیں گے حقیقی آزادی لیتے کیسے ہیں،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف  کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ زبردستی لڑکیوں کو مسلمان کرنے کی مخالفت کریں گے، انسانوں کے معاشرے میں انصاف ہوتا ہے جانوروں کے معاشرے میں نہیں، لاہور جلسے میں مزید پڑھیں