تھانہ بنی گالا میں درج مقدمہ ،علی امین گنڈا پور سمیت تمام ملزمان بری

اسلام آباد (صباح نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے تھانہ بنی گالا میں درج مقدمے میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا۔ سول جج قدرت اللہ نے کیس کی مزید پڑھیں