توشہ خانہ کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کا اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے پھر رجوع

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے توشہ خانہ کیس میں تیسری بار اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست میں اسلام آباد مزید پڑھیں