تنقید مہنگی پڑ گئی، رکن قومی اسمبلی نور عالم کو شوکاز نوٹس

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی رہنمائوں پر تنقید پر اپنے رکن قومی اسمبلی نور عالم کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ۔ پی ٹی آئی رکن اسمبلی نور عالم خان کی اپنی ہی حکومت کے خلاف بیان مزید پڑھیں