تمام سٹیک ہولڈرز کا ایک پیج پر آنا ملک کیلئے ضروری ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ تمام سٹیک ہولڈرز کا ایک پیج پر آنا ملک کے ضروری ہے، اسلام آباد میں احتجاج اور دھرنا عوامی امنگوں کا ترجمان ہوگا،جماعتِ اسلامی ہی اِنشا مزید پڑھیں