تعارف نومنتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان: پیدائش اور خاندانی پس منظر

لاہور(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن 1972 میں حیدرآباد، سندھ میں ایک متوسط طبقے کے گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ ان کے والدین کا آبائی تعلق علی گڑھ سے تھا۔ وہ نارتھ ناظم آباد کراچی میں کرائے مزید پڑھیں