ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف نیتن گوراگ کے لیے نشان امتیاز ملٹری

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف نیتن گوراگ کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا۔ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کو نشان امتیاز ملٹری دینے کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی مزید پڑھیں