ترکیہ میں زلزلہ متاثرین سے لوٹ مار اور فراڈ کرنے والے48 افراد گرفتار

انقرہ (صباح نیوز)ترکیہ اور شام میں ہولناک زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں جب کہ انتظامیہ نے متاثرین سے لوٹ مار  اور فراڈ کرنے والے 48 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ترک وزارت انصاف کے مطابق گرفتار افراد پر زلزلہ مزید پڑھیں