ترکمانستان: صدر زرداری کی روسی صدر پیوٹن سے غیر رسمی ملاقات

اشک آباد(صباح نیوز)ترکمانستان کے درالحکومت اشک آباد میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ غیر رسمی ملاقات ہوئی ہے۔یہ ملاقات اشک آباد میں بین الاقوامی فورم کی سائیڈ لائنز پر ہوئی ۔ اس موقع مزید پڑھیں