ترقی اور خوشحالی کیلئے مشرقی اقوام کی مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے، صدر آصف زرداری

اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ چین کے گلوبل ڈویلپمنٹ انیشٹیو کے ذریعے پائیدار ترقی اور مشترکہ خوشحالی کو یقینی بنانے کیلئے مشرقی اقوام کی مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے، گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو میں مزید پڑھیں